جیل خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - قید خانہ، بندی خانہ، زندان۔ "زید نے چوری کی اور جیل خانے بھیجا گیا۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٥:١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'جیل' کے ساتھ فارسی زبان سے 'خانہ' بطور لاحقہ ظرفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٩ء میں "کتاب الآغاز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قید خانہ، بندی خانہ، زندان۔ "زید نے چوری کی اور جیل خانے بھیجا گیا۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٥:١ )
جنس: مذکر